محبت کی تعریف کیا ہے؟ | محبت کی جامع تعریف

محبت کی تعریف کیا ہے؟ | محبت کی جامع تعریف

ایک شہزادہ گھوڑے کے اوپر سوار ہو کر کہیں جا رہا ہے، اس دوران دیکھا کہ ایک بوڑھی عورت درخت کے نیچے بیٹھ کر چرخہ چلا رہی ہے، اس بوڑھی کو دیکھتے ہی شہزادے کو اس سے محبت ہوگئی۔

اس بوڑھی سے محبت ہونے کے بعد زیادہ سوچ رہا ہے کہ محبت کی تعریف کیا ہے؟ شہزادے نے ایک شخص سے پوچھا کہ محبت کی تعریف کیا ہے؟ اس نے جواب دیا کہ جس کے پاس جوانی کی دولت ہواس سے محبت ہوتی ہے شہزادے نے یہ کہ کر اس کو قتل کردیا کہ تعریف اس بوڑھی پر صادق نہیں آرہی ہے جس سے مجھے محبت ہوگئی ہے۔

کسی اور نے جواب دیا کہ دولت ہونی چاہئے لیکن یہ بھی اس بوڑھی پر صادق نہیں آ رہی ہے، اس طرح شہزادے نے ۹۹ آدمیوں کو قتل کردیا جنہوں نے محبت کی غلط تعریف کی، بالآخر ایک بزرگ نے محبت کی یہ تعریف کی "جو آنکھوں کو لبھائے اور دلوں کو بھائے۔" تعریف سن کر شہزادے نے اس بزرگ کو اعزاز و اکرام سے نوازا۔


محبت کی تشریح

محبت کا لغوی معنی

محبت کی تعریف

محبت کی تعریف عربی میں

محبت کی شاعری

محبت کی حقیقت

محبت کا اظہار

سچی محبت کی نشانی

سچی محبت کیا ہے

محبت کیا ہے

پیار اور محبت میں کیا فرق ہے

تحریر محبت کا لغوی معنی

محبت احساس ہے

محبت شاعری

محبت کی تعریف


Post a Comment

0 Comments